زر کش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سونے چاندی کے تاروں سے کلابتوں بنانے والا، تارکشی کا کام کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سونے چاندی کے تاروں سے کلابتوں بنانے والا، تارکشی کا کام کرنے والا۔